100 Marks | 100 Marks | 100 Marks | 100 Marks | 100 Marks |
---|---|---|---|---|
اکثم بن صیفی
نبی اکرم ﷺکے مبعوث ہونے کی خبر سن کر کس نے اپنی قوم کو ایمان لانے کی وصیت کی؟
|
سریہ حمزہ
اسلام کا پہلا سریہ کون سا تھا؟
|
سہیل بن عمرو
صلح حدیبیہ کا معاہدہ لکھتے وقت قریش کا نمائندہ کون تھا؟
|
اولین معلم اسلام
مدینہ منورہ میں حضرت معصب بن عمیر رضی اللہ عنہ کو کونسی اولین شخصیت کی فضیلت حاصل ہے؟
|
بنو قیس
جنگ فجار قبیلہ قریش نے کس قبیلہ کے خلاف لڑی تھی؟
|
ورقہ بن نوفل
نبی اکرم ﷺ پہلی وحی کے فورا بعد گھر آۓ تو کس نے نبوت کی خوشخبری دی؟
|
میثاق مدینہ
دنیا کا پہلا تحریری دستور کون سا ہے؟
|
رومیوں نے
رسول اللہ ﷺکے منہ بولے بیٹے حضرت زید بن حارثہ کو شہید کیا؟
|
اسود بن عبد الاسد
غزوہ بدر کے سب سے پہلے قتل ہونے والے کافر کا نام بتائیے؟
|
عبد مناف
نبی اکرم ﷺ کے چچا جناب ابو طالب کا اصل نام کیا تھا؟
|
حضرت ابو جندل کیا
نبی اکرم ﷺ نے کس صحابی کو صلح حدیبیہ کے تحت کفار کے حوالے کیا؟
|
سراقہ بن جعثم
ہجرت مدینہ کے دوران دشمن کے کس پہلے آدمی نے نبی اکرم ﷺ کو دیکھ کر تعاقب کیا؟
|
حرم پاک
اللہ کی راہ میں جان کا نذرانہ سب سے پہلے حضرت حارث بن ابی ہالہ رضی اللہ عنہ نے کس جگہ پیش کیا؟
|
عصما بنت مروان
حمیت اسلام کے تحت پہلا شخصی قتل عورتوں میں سے کس کا ہوا؟
|
بنو تمیم
بیٹیوں کو زندہ درگور کرنے والی رسم کی ابتدا کس قبیلہ نے کی تھی؟
|
ہشام عامری
شعب ابی طالب میں کون بنو ہاشم کوچوری چھپ غلہ بھجواتا رہتا تھا؟
|
حضرت بریرہ اسلمی رضی اللّٰہ عنہ
اسلامی تاریخ میں پہلی مرتبہ جھنڈا کس نے لہرایا؟ |
ابو طلحہ شیبی کے ساتھ
بیت اللّٰہ کی چابیاں کس کے خاندان کے پاس ہیں؟
|
سراقہ بن جعثم
اولین تحریری امان نامہ حضور ﷺکی طرف سے سفر ہجرت کے دوران کس کے لیے جاری کیا گیا؟
|
حضرت خبیب
ان اولین شہید کا نام بتائیے جنہوں نے شہادت سے قبل نفل ادا کرنے کی سنت کا آغاز کیا تھا؟
|
عدی بن معطم
ء619 میں سفر طائف سے واپسی پر مکہ میں داخل ہونے کے لیے کس غیر مسلم نے نبی اکرم ﷺ کی حمایت کی؟
|
جہاد
صفر بارا 02ھ کو مسلمانوں کو کس فرض کی اجازت ملی؟
|
آنکھ
حضرت عثمان بن معظون رضی اللہ عنہ کے جسم کی کونسی چیز سب سے پہلے اللہ کے راستہ میں قربان ہوئی؟
|
ہجری 8
کعبہ الله میں حضرت بلال رضی اللہ عنہ نے پہلی اذان کب دی؟
|
حضرت عدنان کو
سیدالعشیرہ کس کوکہا گیا؟
|