سنہ | مکی زندگی | حیات طیبہ | مدنی زندگی | صبر |
---|---|---|---|---|
ناخن۔
نبی ﷺاکثر جمعہ المبارک کے دن اپنی کون سی چیز تراشتے تھے؟
|
ابرہہ
حضرت عبدالمطلب کے زمانے میں کس بادشاہ نے کعبہ کو ڈھانے کا قصد کیا؟
|
3 صاحبزادے اور 4 صاحبزادیاں
آپﷺ کی اولاد میں کتنے بیٹے اور بیٹیاں ہیں؟
|
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ۔
کس جلیل القدر صحابی رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم ﷺ کی وفات کی خبر سن کر شدت غم سے تلوار نکال لی؟
|
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ
وہ کون سے صحابی ہیں جن کو آپ نے فرمایا کہ تیرے احسان کا بدلہ اللہ پورا فرمائے گا؟
|
تین سلائیاں۔
نبی ﷺاپنی آنکھوں میں " اثمد" نامی سرمہ کی کتنی سلائیاں لگایا کرتے تھے؟
|
بڑی مچھلی
نبی اکرم ﷺ کا تعلق قریش سے تھا، اس کا لغوی مطلب کیا ہے؟
|
درمیانہ۔
آپﷺ کا قد مبارک تھا؟
|
63 برس
نبی اکرم ﷺ نے کتنے سال کی عمر میں دنیا سے رحلت فرمائی؟
|
حضرت عائشہ ؓ کے پاس۔
آپ ﷺ کا مستعمل جبہ مبارک کس کے پاس تھا؟
|
چادر اور تہبند
نبی ﷺنے سب سے زیادہ کون سا لباس زیب تن فرمایا؟
|
سفر شام
بحیرہ راہب نےکس سفر کے دوران نبی اکرم ﷺ میں نبوت کی نشانیاں دیکھ کر ابو طالب کو آگاہ کیا؟
|
گھوڑے خچر گدھے اور اونٹ
آپ ﷺ نے کون کون سے جانوروں پر پر سواری فرمائی؟
|
حضرت عباس۔
طواف سے فارغ ہو کر نبی اکرم ﷺ زم زم پر آئے تو کس نے پانی نکال کر آپ ﷺ کو پیش کیا؟
|
الحمد للہ علی کل حال۔
آپ ﷺجب کسی ناپسندیدہ چیز کو دیکھتے تو کیا پڑھتے؟
|
دودھ
پینے والی چیزوں میں نبی ﷺکو کون سی چیز بہت زیادہ پسند تھی؟
|
قبیلہ بنو جرہم۔
کس قبیلہ نے مشہور کنواں زمزم بند کروادیا تھا؟
|
حضرت ابراھیم۔
رسول اللہ ﷺ کے آخری فرزند کا نام بتائیے؟
|
خام اینٹوں سے۔
نبی اکرم ﷺ کی لحد مبارک کس قسم کی اینٹوں سے بند کی گئی؟
|
تیر۔
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کو سب سے پہلے ان اسلام کی طرف سے کونسا ہتھیار چلانے کا اعزاز حاصل ہے؟
|
لوکی
کس سبزی کے بارے ميں نبی ﷺفرماتے تھے کہ یہ میرے بھائی یونس علیہ السلام کا درخت ہے؟
|
مقام حجون۔
نبی اکرم ﷺ کے دادا حضرت ابراہیم کو مکہ معظمہ میں کس مقام پر دفن کیا گیا ہے؟
|
دو بہنیں۔
نبی اکرم ﷺ کی رضاعی بہنیں کتنی تھی؟
|
بستر۔
نبی اکرم ﷺ کے زیر استعمال ان کی کون سی چیز آپ ﷺ کے جسد مبارک کے ساتھ قبر میں بچھا دی گئی؟
|
اونٹنی قصوی۔
نبی ﷺ نے آخری خطبہ کس جانور پر بیٹھ کر دیا؟
|