ابتدائی زندگی | مکی زندگی | صحابہ کرام | ہجرت | مدنی زندگی |
---|---|---|---|---|
نبی اکرم ﷺ کے کس چچا نے آپ ﷺ کی ولادت باسعادت سن کر ثوبیہ لونڈی کو آزاد کردیا؟
ابو لہب
|
نبی ﷺ نے. تبلیغ اسلام کے لیے پہلا خطاب کہاں فرمایا؟
کوہ صفا
|
حضرت جبرائیل علیہ السلام کس صحابی کی شکل میں وحی لے کر نبی ﷺ کے پاس آتے تھے؟
حضرت وحیہ کلبی رضی اللہ عنہ۔
|
ہجرت مدینہ کے وقت نبی اکرم ﷺ نے اپنے بستر پر کسے لٹایا؟
حضرت علی
|
ذوالفقار کس کا نام تھا؟
رسول اللہ ﷺ کی تلوار کا۔
|
نبی اکرم ﷺ کی ولادت باسعادت کس موسم میں ہوئ تھی؟
موسم بہار
|
کون سی مقدس جگہ اب "جبل نور" کے نام سے مشہور ہے؟
غار حرا
|
یار غار"کس جلیل القدر خلیفہ راشد کو کہا جاتا ہے؟
حضرت ابو بکر صدیق
|
ہجرت مدینہ کے موقع پر قریش نے نبی اکرم ﷺ کے خلاف کس سازش پر اتفاق رائے کیا؟
قتل کر دیا جائے
|
کس غزوہ میں نہ شرکت کرنے پر تین صحابہ کا مقاطعہ کیا گیا تھا (یعنی ساشل بائیکاٹ)؟
غزوہ تبوک
|
حضرت عبداللہ بن حارث رضی اللہ عنہ سے آپ ﷺ کا کیا رشتہ تھا؟
رضاعی بھائی
|
اولین خاتون کون ہیں جو مسلم والدین کے سائے میں بچپن ہی سے زیر تربیت رہیں؟
حضرت عائشہ
|
واقعہ معراج کی شب نبی اکرم ﷺ کس صحابی کے گھر قیام فرما تھے؟
حضرت ام ہانی
|
ہجرت مدینہ کے دوران نبی اکرم ﷺ نے کتنے روز غار ثور میں قیام کیا؟
تین روز
|
جب نبی اکرم ﷺ مدینہ تشریف لائے تو لوگوں کا عام پیشہ کیا تھا؟
زراعت
|
نبی اکرم ﷺ کی پر دادی کا نام کیا تھا؟
سلمیٰ
|
نبی اکرم ﷺ جب غار حرا میں عبادت کے لیے جاتے تو پانی اور ستو کے علاوہ کون سی چیز لے جاتے؟
کھجوریں
|
مدینتہ النبی ﷺ میں کس خوش نصیب کو نبی اکرم ﷺ کی میزبانی کا شرف حاصل ہوا؟
حضرت ابو ایوب انصاری
|
کفار مکہ نےہجرت کے موقع پر نبی اکرم ﷺ کی گرفتاری پر کیا انعام مقرر کیا؟
سو اونٹ
|
فتح مکہ کے وقت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے مکہ میں داخل ہونے کے بعد کتنے بُتوں کو گرایا گیا؟
360
|
وہ کون سی پہلی جنگ تھی جس میں نبی اکرم ﷺ نے حصہ لیا؟
جنگ فجار
|
ذی الحج ایک قبل ہجرت 621ء کون سا معاہدہ طے پایا گیا؟
بیعت عقبہ اولی۔
|
نبی اکرم ﷺ کے چچا حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کو اسلام کے کون سے اولین شخص ہونے کا اعزاز حا صل ہے؟
پہلے سپہ سالار۔
|
ہجرت کے سفر کے دوران نبی اکرم ﷺ نے ساقہ بن جعثم کو کسری کی کون سی چیز پہننے کی بشارت دی تھی؟
طلائی کنگن
|
بیعت رضوان کے موقع پر کس صحابی کو سب سے پہلے بیعت کرنے کا شرف حاصل ہوا؟
حضرت ابو سفیان
|