رشتے دار آخرى ايام صحاب كرام رضي الله عنهم نكاح النبي صلى الله عليه وسلم صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم
100
رضاعي والد؛
حضرت حارث بن عبد العزي حضور اکرم صلى الله عليه وسلم كے کون تھے
100
حضرت ابو بکر صدیق رضي الله عنه
حضرت محمد مصطفیٰ صلى الله عليه وسلم كی بیماری کے دوران کس صحابی نے نمازوں کی امامت کروائی
100
حضرت زينب رضي الله عنها
كن صحابيہ کے ولیمے میں آیت حجاب نازل هوئی
100
حضرت حفصة رضي الله عنها
حضرت محمد مصطفیٰ صلى الله عليه وسلم کا چوتھا نكاح كن صحابيہ سے ہوا؟ ن
100
حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کے قبول اسلام پر کس قبیلہ نے محسوس کیا کہ اب اسلام پھیل کر رہے گا؟
قریش مکہ
200
ام جمیل
حضرت محمد مصطفیٰ صلى الله عليه وسلم كی چچی کا نام جو ان کے راستے میں کانٹے بچھایا کرتی تھی
200
حضرت عائشه رضي الله عنها
حضور اکرم صلى الله عليه وسلم کی قبر مبارک کس زوجہ محترمہ کے حجرے میں ہے
200
حضرت سعد بن أبي وقاص رضي الله عنه
اسلام كے لیے سب سے پہلا قتل کن صحابی کے ہاتھ سے ہوا؟
200
500 طلائی درھم
حضرت محمد مصطفیٰ صلى الله عليه وسلم اور حضرت خديجة رضي الله عنها كے نکاح ميں کتنا مہر مقرر کیا گیا؟
200
کس صحابی کے لئے خاص قرآن و تفسیر کے علم کی دعا فرمائی تھی؟
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ۔
300
حضرت صفية رضي الله عنها
حضور اکرم صلى الله عليه وسلم كي كون سی پھوپھی تھیں جنہوں نے غزوه خندق ميں یہودی کو قتل کیا
300
كسی نے نہیں
حضور اکرم صلى الله عليه وسلم كی نماز جنازہ کن صحابي نے پڑھائی ا
300
حضرت على رضى الله عنه
کس صحابي كي تكليف كو حضور صلى الله عليه وسلم نے اپنے لعاب دهن سے ٹھیک کیا
300
حضرت زينب رضي الله عنها
ام المساكين كن أزواج مطهره كی کنیت تھی
300
فتح مکہ کے موقع پر اولین شخص جو حلقہ بگوش اسلام ہوئے کون تھے؟
حضرت ابو سفیان
400
17 سال
حضور اکرم صلى الله عليه وسلم كے والد كی عمر شادي كے وقت كيا تھی
400
حضرت ابو طلحه رضي الله عنه
حضور اکرم صلى الله عليه وسلم کی قبر مبارک کس نے تیار کی
400
حضرت حباب رضى الله عنه
نبي كريم صلى الله عليه وسلم كے بعد سب سے پہلے اسلام کا اعلان کرنے والے صحابي كون سے تھے
400
400 دينار
حضرت ام حبيبہ رضي الله عنها كا حق مهر كيا تها
400
کس صحابی کی شھادت /گواہی دو گواہی کے برابر قرار دی جاتی ہے؟
حضرت خدیجہ رضی اللّٰہ
500
ابو لهب
ابو طالب کی وفات کے بعد بنو هاشم كا سردار كون بنا
500
632 عیسوی
حضور اکرم صلى الله عليه وسلم کی وفات کون سی سن عیسوی میں ہوئی؟
500
حضرت اصيرم رضي الله عنه
وه كون سے صحابي ہیں جنہوں نے کلمہ کے علاوہ کوئی عبادت نہیں کی پہر بھی انہیں جنت کی بشارت ملی
500
حضرت صفية رضي الله عنها
كون سی ام المومنین حضرت هارون عليه السلام کی اولاد میں سے تھیں
500
کعبہ اللہ میں سب سے پہلے اسلام کا پرزور طریقہ سے اعلان کرنے والے پہلے صحابی کون تھے؟
حضرت ابو زر غفاری رضی اللہ عنہ






Seerah Quiz

Press F11 for full screen mode



Limited time offer: Membership 25% off


Clone | Edit | Download / Play Offline