ابتدائی زندگی مکی زندگی مکی زندگی مدنی زندگی مدنی زندگی
100
دس برس تک
نبی اکرم ﷺ کتنے عرصہ تک اپنے دادا حضرت عبدالمطلب کے زیر سایہ رہے؟۔
100
جمعتہ المبارک
قرآن پاک کے نزول کا آغاز کس دن سے ہوا؟ ۔
100
بیری
ساتویں آسمان پر "سدرۃ المنتھی"کس چیز کا درخت ہے؟ ۔
100
کھجور
مسجد نبوی کے ستونوں کے لیے کس درخت کے تنے کی لکڑی استعمال ہوئی؟ ۔
100
منی
نبی ﷺ نے قربانی کا فریضہ کس مقام پر سر انجام دیا؟ ۔
200
کھجوریں
نبی اکرم ﷺ جب غار حرا میں عبادت کے لیے جاتے تو پانی اور ستو کے علاوہ کون سی چیز لے جاتے؟ ۔
200
حضرت عباس رضی اللہ عنہ
دور جاہلیت کا سب سے پہلا سود نبی ﷺنے اپنے کس عزیز کا معاف فرمایا ؟ ۔
200
حضرت ام ہانی رضی اللہ عنہا
واقعہ معراج کی شب نبی اکرم ﷺ کس صحابی کے گھر قیام فرما تھے؟ ۔
200
بیت رضوان
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی شہادت کی مبالغہ آمیز خبر سن کر نبی اکرم ﷺ نے مسلمانوں سے کون سی بیعت لی؟
200
۹ ذی الحج
میدان عرفات میں نبی ﷺ نے ذی الحج کو کونسی تاریخ کو خطبہ ارشاد فرمایا ۔
300
جناب ابو طالب
نبی اکرم ﷺ کے ان چچا کا نام بتاۓ جو مسلمان نہیں ہوئ تھے لیکن انہوں نے نبی اکرم ﷺ کا بھرپور ساتھ دیا؟
300
حضرت ابراھیم علیہ السلام
نبی اکرم ﷺ کی شکل مبارک کس جلیل القدر نبی سے ملتی جلتی تھی؟ ۔
300
حضرت بلال رضی اللہ عنہ
غلاموں میں سب سے پہلے کس نے اسلام قبول کیا؟
300
کچی اینٹیں
مسجد نبوی کی تعمیر میں پتھر کے ٹکڑے کے علاوہ کون سی اینٹیں استعمال کی گئیں؟ ۔
300
فتح مبین
قرآن پاک میں صلح حدیبیہ کو کس نام سے تعبیر کیا گیاہے؟ ۔
400
بنو قیس
جنگ فجار قبیلہ قریش نے کس قبیلہ کے خلاف لڑی تھی؟ ۔
400
حضرت آدم علیہ السلام
پہلے آسمان پر نبی اکرم ﷺ کی ملاقات کس نبی سےہوئی؟
400
تنصیب حجرا اسود
کس مشہور واقعہ کے وقت آپ ﷺ کی عمر مبارک تقریبا 35 برس تھی؟ ۔
400
حضرت علی رضی اللہ عنہ
نبی اکرم ﷺ نے رشتہ مواخات میں اپنا بھائی کس کو بنایا؟ ۔
400
حضرت ام سلمہ نے۔
آپ ﷺ سے کس ام المومنین نے کہا کہ اپنا احرام کھول دیں تاکہ آپکو دیکھ کر باقی صحابہ بھی احرام کھول دیں ؟
500
رضاعی بہن
حضرت شیما رضی اللہ عنہا جن کا اصل نام حضرت خدافہ رضی اللہ عنہا ہے، رشتہ میں کی کیا لگتی ہے؟۔
500
ستر ہزار فرشتے
سفر معراج میں بیت المعمور کے مقام پر نبی اکرم ﷺ نے کتنے فرشتوں کو طواف کرتے دیکھا؟ ۔
500
حضرت اسود رضی اللہ عنہا
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے بعد دوسرا نکاح نبی اکرم ﷺ نے کس خاتون سے کیا؟
500
١۰ ہجری
نبی ﷺ نے کس سن ہجری میں حج کا فریضہ ادا فرمایا تھا؟ ۔
500
١۰۰ تقریبا
اولین نماز جمعہ ایک ہجری میں نبی ﷺکی امامت میں ہوئی اس میں کتنے صحابہ رضی اللہ عنہ شریک تھے؟






Seerah Quiz 2

Press F11 for full screen mode



Limited time offer: Membership 25% off


Clone | Edit | Download / Play Offline